Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • سونے میں سرمایہ کاری کرپٹو کرنسی سے بھی پرکشش ،آج کا حیران کن تاریخی اضافہ
  • بزنس

سونے میں سرمایہ کاری کرپٹو کرنسی سے بھی پرکشش ،آج کا حیران کن تاریخی اضافہ

S.D. جنوری 28, 2026
gold and silver3

کراچی (نیوز لیب رپورٹ ) عالمی صورتحال کے باعث سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کرپٹو کرنسی سمیت تمام سیکٹرز کی نسبت زیادہ پرکشش بن گئی ہے،ایک ہی روز میں21 ہزار روپے فی تولہ سے زیادہ کااضافہ،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 211 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 5082 ڈالر سے بڑھ کر 5293 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،ورلڈ مارکیٹ میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی24 قیراط خالص سونے کی قیمت 21 ہزار 100 روپے فی تولہ کے بھاری اضافے سے 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 18090 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے پر پہنچ گئی ہے،بدھ کو انٹر نیشنل مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 2.71 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 114.36 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ،اسی وجہ سے پاکستانی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 271 روپے فی تولہ کے اضافےسے 11911 روپے فی تولہ ہو گئی ہے ،ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی اور بین الاقوامی بڑھتی کشیدگی سے سرمایہ کاروں کے لئے دھاتوں میں سرمایہ کاری محفوظ سرمایہ کاری ہے ،ابھی آنے والے دنوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام کی کوئی امید نظر نہیں آتی

Post navigation

Previous: سونے اور چاندی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر،اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
Next: بھارت اور یورپی یونین میں آزاد تجارتی معاہدہ، ایک کروڑ لوگ بے روز گار ہو سکتے ہیں،گوہر اعجاز کا دعویٰ

Related News

house5
  • بزنس

ہاوس فنانسنگ حاصل کرنے والے یہ ضرور پڑھیں،نیا قانون منظور ہو گیا

S.D. مئی 22, 2026
brohi.hadraabad4
  • بزنس

ٹیکس چوری کا الزام ، حیدرآباد کا بروہی بلوچستان بار بی کیو ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا

S.D. مئی 21, 2026
fbr1
  • ایف بی آر
  • بزنس

کسٹمز آفیسرز نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت کو قانونی نوٹس جاری کردیا،کرپشن کے الزامات پر عوامی معافی کا مطالبہ

S.D. مئی 20, 2026

تازہ ترین

  • پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص
  • سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر
  • ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف
  • بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا
  • گلش روفی متاثرین کی عدالت میں انصاف کے لئے دہائیاں

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
Minister.jamkhan2
  • پاکستان

سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر

S.D. جون 11, 2026
uae4
  • پاکستان
  • دنیا

ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف

S.D. جون 10, 2026
india and bangladesh
  • دنیا

بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا

S.D. جون 9, 2026