Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • پاکستان
  • ای او بی آئی پنشنرز کا خواب
  • پاکستان

ای او بی آئی پنشنرز کا خواب

S.D. جون 1, 2025
EOBI-HOUSE2

کراچی ( نیوز لیب رپور ٹ ) ای او بی آئی پنشرز کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا، 15 فیصد اضافےکے اعلان پر عمل نہیں ہوا ۔ لاکھوں پنشنرز مایوسی کا شکار،تفصیلات کے مطابق ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(ای اوبی آئی) نے 20 مارچ 2025 کو اسلام آباد میں منعقدہ اپنے 135 ویں اجلاس میں ای او بی آئی کے پنشنرز کے لئے یکم جنوری 2025 سے پنشن میں 15 فیصد اضافہ کی سفارش کی تھی اوراضافہ شدہ پنشن کے اخراجات سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت سے 5 ارب روپے کی امداد طلب کرتے ہوئے اپنی سفارشات کو حتمی منظوری کے لئے وفاقی حکومت کو بھیج دیا تھا ۔

وفاقی وزیر برائے وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے 30 اپریل کو ذرائع ابلاغ میں اعلان کیا تھا کہ وزیر اعظم یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر ای او بی آئی کی پنشن میں اضافہ کا باضابطہ اعلان کریں گے،یہ اضافہ یکم جنوری سے کیا جائے گا، لیکن نامعلوم وجوہ کی بنا پر تاحال یہ اعلان نہ ہوسکا جس سے لاکھوں پنشنروں میں سخت مایوسی پھیل گئی ہے۔ اب یہ معاملہ منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کو بھیجا گیا گیا ہے۔ دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال ای او بی آئی کے لاکھوں پنشنروں کا اپنی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکا۔

Post navigation

Previous: بھارتی اداکارہ رانیا راو نے یو ٹیوب سے کیا سیکھا،اور کیوں گرفتار ہوئی
Next: اب ایک موٹر سائیکل والے کو ماہانہ کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟

Related News

anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0
petrolem.outlet1
  • پاکستان

پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

S.D. مارچ 4, 2026 0
ssgc2
  • پاکستان

کراچی میں گیس ڈسٹری بیوشن کی پرائیویٹ کمپنیاں بن گئیں

S.D. فروری 27, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0