Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • پاکستان
  • بینک اکاونٹ میں اگر پانچ لاکھ روپے ہیں تو پریشان نہ ہوں،زکواۃ کٹوتی نہیں ہو گی
  • پاکستان

بینک اکاونٹ میں اگر پانچ لاکھ روپے ہیں تو پریشان نہ ہوں،زکواۃ کٹوتی نہیں ہو گی

S.D. فروری 17, 2026
banks1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) زکواۃ کٹوتی، اگر بینک اکاونٹ میں آپ کی رقم 5 لاکھ سے کم ہے تو پریشان نہ ہوں ،آپ کے اکاونٹ سے زکواۃ کی کٹوتی نہیں ہو گی ، بینک ڈپازٹ ہو لڈرز کے لئے اچھی خبر ،وفاقی حکومت نے زکواۃکا نصاب 1 لاکھ 79ہزار 689روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقررکر دیا ہے ،وفاقی حکومت نے رواں ہجری سال کیلئے زکو اۃکا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقررکیا ہے ۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکو اۃکے مطابق بینک اکائونٹس میں مقررہ حد سے کم رقم پر زکواۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی،ایڈمنسٹریٹر جنرل کے مطابق زکو ۃ و عشر آرڈیننس 1980 کے تحت ایسے بینک اکائونٹس جن میں یکم رمضان المبارک کو موجود رقم پانچ لاکھ 3 ہزار 529 روپے یا زائد ہوگی ان سے زکوۃ کی کٹوتی کی جائے گی۔ یکم رمضان المبارک جو کہ 19 فروری کو متوقع ہے۔ اس روز سیونگ بینک اکائونٹس، پرافٹ اینڈ لاس شیئرنگ اور دیگر مماثل اکائونٹس سے مقررہ نصاب یا اس سے زائد بیلنس پر زکو اۃکی کٹوتی ہو گی۔ تمام زکو ۃ کلیکٹنگ اینڈ کنٹرولنگ ایجنسیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کٹوتی شدہ رقم فوری طور پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں قائم سینٹرل زکواۃ اکائونٹ نمبر سی زیڈ ایٹ میں جمع کرائیں۔ رقم جمع کرانے کے بعد فارم ے اور بی کی کاپی وزارتِ تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کو ارسال کی جائے گی ئے۔واضح رہے کہ 2025 میں زکوۃ کا نصاب 1 لاکھ 79ہزار 689روپے مقرر کیا گیا تھا

Post navigation

Previous: ایم کیو ایم کا کراچی چیمبر کے ساتھ گٹھ جوڑ،شہر میں کوئی ضلعی چیمبر نہیں بنے گا
Next: ڈسٹرکٹ چیمبرز تنازع،عاطف اکرام پر خواتین کی آواز دبانے کا الزام،گروپ انتشار کا شکار

Related News

anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0
petrolem.outlet1
  • پاکستان

پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

S.D. مارچ 4, 2026 0
ssgc2
  • پاکستان

کراچی میں گیس ڈسٹری بیوشن کی پرائیویٹ کمپنیاں بن گئیں

S.D. فروری 27, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0