Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے اچھی خبر
  • بزنس

سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے اچھی خبر

S.D. جنوری 19, 2026
goldbar3

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے اچھی خبر،سونے کی قیمت پیر کو 7500 روپے فی تولہ بڑھ گئی ، چاندی 300 روپے فی تولہ کے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونےکی قیمت 75 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4595 ڈالر سے بڑھ کر 4670 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 7500 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 89 ہزار 362 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 6431 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ19 ہزار 549 روپے ہو گئی ہے، ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 3 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 93.07 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی چاندی کی قیمت300 روپے فی تولہ کے اضافے سے 9782 روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے

Post navigation

Previous: صنعت کار پھٹ پڑے،فوری معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
Next: ٹک ٹاک نے 3 ماہ میں پاکستانیوں کی 2 کروڑ 81 لاکھ ویڈیو حذف کیں ۔کیوں جانیئے ؟

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026