Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • سونے اور چاندی کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
  • بزنس

سونے اور چاندی کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

S.D. جنوری 21, 2026
gold.bar

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ) عالمی کشیدگی کے باعث کرنسی کی بجائے قیمتی دھاتوں میں سر مایہ کاری کے بڑھتے رحجان نے سونے اور چاندی کی قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے ،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں24 قیراط خالص سونے کی قیمت 12 ہزار 700 روپے فی تولہ کے اضافےسے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 لاکھ کی حد بھی عبور کر گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 127 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4713 ڈالر سے بڑھ کر 4840 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 12ہزار 700 روپے فی تولہ کے اضافے سے 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 10888 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 34 ہزار 123 روپے ہو گئی ہے ،ایسوسی ایشن رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 0.64 ڈالر کے اضافے سے 94.58 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جبکہ مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 64 روپے فی تولہ کے اضافے سے 9933 روپے فی تولہ کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے

Post navigation

Previous: ٹک ٹاک نے 3 ماہ میں پاکستانیوں کی 2 کروڑ 81 لاکھ ویڈیو حذف کیں ۔کیوں جانیئے ؟
Next: سانحہ گل پلازہ ،سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026