Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • شوبزنس
  • سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑنے والا اسٹار
  • شوبزنس

سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑنے والا اسٹار

S.D. اکتوبر 5, 2025
alakh1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) پاکستانی اور بھارتی عوام کے لئے بڑی خبر ،ایک یو ٹیوب ٹیچر نے فلمی دنیا کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دولت کے میدان میں پیچھے چھوڑ دیا ، جی ہاں یوٹیوب پر آن لائن ٹیچنگ سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے الکھ پانڈے اب انڈیاکےامیر ترین افراد میں شامل ہو گئے ہیں ، ایک معروف انڈیا ویب سائٹ کے مطابق الکھ پانڈے کی دولت میں223 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت14 ہزار 510کروڑ انڈین روپے ہو گئی ہے۔ اس کے برعکس، شاہ رخ خان کی دولت12ہزار 490کروڑ روپے ہے ،شاہ رخ کی دولت میں رواں سال71 فیصد اضافہ ہوا، اور وہ پہلی مرتبہ ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔ الکھ پانڈے انڈیاکی ایڈ ٹیک کمپنی فزکس والا کے بانی اور استاد ہیں ،انھوں نے 2016 میں یوٹیوب پر آن لائن تدریس کاآغاز کیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی افراد میں شامل ہو گئے آج وہ اربوں روپے کی کمپنی’’فزکس والاکے بانی و سربراہ ہیں۔ ان کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ علم، تخلیقی سوچ اور مسلسل محنت سے زندگی کو مکمل طور پر بدلا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب، شاہ رخ خان گزشتہ۲۵؍ برسوں سے ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سب سے نمایاں اداکار سمجھے جاتے ہیں۔ اور ایک ویب سائٹ نے حال ہی میں انہیں پچھلی دو دہائیوں کا سب سے بڑا ہندوستانی اداکار قرار دیا ہے،انڈین میڈیا کے مطابق انڈیا میں اس سال 58 نئے ارب پتی افراد کا اضافہ ہوا ہے اور ان میںایجوکیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ نمایاں طور پر ابھرا ہے۔

Post navigation

Previous: شو باز دولت مندوں کی نگرانی ،سوشل میڈیا پر پوسٹ لگانے والے ہو جائیں ہوشیار۔
Next: چین کی کمپنی نے جلد موبائل فون کو چارجنگ سے نجات کا دعویٰ کر دیا

Related News

Amir-Khan-Wedding1
  • شوبزنس

ہالی ووڈ اداکار عامر خان کی 61 سال میں تیسری شادی، دلہن گوری اسپراٹ کا تعلق فیشن انڈسٹری سے ہے

S.D. جولائی 5, 2026
film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
Salim-Khan4
  • شوبزنس

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد ہاسپٹل داخل،تشویش ناک خبریں

S.D. فروری 19, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026