Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • نئے کرنسی نوٹ،عام آدمی بتا دے گا ،جعلی ہے یا اصلی ،کیسے؟
  • بزنس

نئے کرنسی نوٹ،عام آدمی بتا دے گا ،جعلی ہے یا اصلی ،کیسے؟

S.D. فروری 6, 2026
curencey4

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ ) اسٹیٹ بینک بورڈ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے ،تاہم نئے ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے،گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں جلد 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک نئے ڈیزائن کی کرنسی دستیاب ہو گی ، نئے نوٹوں میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں تاکہ جعلسازی کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔نئے کرنسی نوٹوں کے فیچرز جدید ترین ہیں، عام آدمی ہی بتادے گا کہ نوٹ اصلی ہے یا جعلی ہے،اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری کے بعد یہ معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا گیا ہے۔ نئے ڈیزائن کی کرنسی سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نئے نوٹ کی پرنٹنگ اور مناسب اسٹاک کے بعد ان کا اجرا ء ہو گا اور اس میں ابھی وقت لگے گا

Post navigation

Previous: معیشت بارے موجود حکومت کے سخت فیصلے،پی ٹی آئی کی حکومت ذمہ دار
Next: عوام تیار ہو جائیں،صنعتوں کے لئے بجلی پیکج ،گھریلو صارفین سے وصول کیا جائے گا

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026