Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • پیٹرول اور ڈیزل سے اس سال حکومت کتنا ٹیکس جمع کرے گی۔؟
  • بزنس

پیٹرول اور ڈیزل سے اس سال حکومت کتنا ٹیکس جمع کرے گی۔؟

S.D. مئی 10, 2026
petrolem.outlet1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) یوٹیلٹی بل ہوں یا پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکس حکومتی آمدن بڑھانے کا آسان اور بڑا ذریعہ بن گیا ہے ،اس پالیسی کے تحت وفاقی حکومت نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال میں پیٹرولیم لیوی سے 1468 ارب روپے کی وصولی کا ہدف مقرر کر رکھا ہے ، تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی وصولی حکومتی توقعات سے بڑھ جائے گی، کیونکہ اپریل کے وسط تک حکومت 1234 ارب روپے جمع کر چکی ہے ،اس طرح اگر حکومت موجود شرح سے لیوی وصول کرتی رہی تو 30 جون کے اختتام تک یہ 1560 ارب تک پہنچ جائے گی ،یعنی ہدف سے 92 ارب زیادہ، معاشی ماہرین اور عوام کی رائے ہے کہ ایف بی آر بے شمار مراعات کے باوجود اپنے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ،اس لئے عوام سے پیٹرولیم لیوی کے ذریعے ٹیکس وصول کر نے کا آسان طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے ،اس وقت حکومت پیٹرول پر 117.41 روپے اور ڈیزل پر42.60 روپے لیوی وصول کر رہی ہے ، یہ ٹیکس وہ طبقہ بھی ادا کر رہا ہے جوکہ انکم ٹیکس کے دائرہ کار میں نہیں آتا اور غریب یا غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہے ،اگر ایک موٹر سائیکل سوار روزانہ ایک لیٹر بھی پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ حکومت کو 117.41 روپے روزانہ ٹیکس دے رہا ہے لیکن اس کے باوجود حکومت شور برپا رکھتی ہے کہ عوام ٹیکس نہیں دیتے ،

Post navigation

Previous: پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری بحال اور معیشت بہتر ہوئی ہے ،انڈس موٹرز کا منافع اور فروخت بڑھ گئی
Next: پاکستان میں گیس کی قلت اور لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ختم ؟

Related News

house5
  • بزنس

ہاوس فنانسنگ حاصل کرنے والے یہ ضرور پڑھیں،نیا قانون منظور ہو گیا

S.D. مئی 22, 2026
brohi.hadraabad4
  • بزنس

ٹیکس چوری کا الزام ، حیدرآباد کا بروہی بلوچستان بار بی کیو ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا

S.D. مئی 21, 2026
fbr1
  • ایف بی آر
  • بزنس

کسٹمز آفیسرز نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت کو قانونی نوٹس جاری کردیا،کرپشن کے الزامات پر عوامی معافی کا مطالبہ

S.D. مئی 20, 2026

تازہ ترین

  • پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص
  • سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر
  • ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف
  • بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا
  • گلش روفی متاثرین کی عدالت میں انصاف کے لئے دہائیاں

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
Minister.jamkhan2
  • پاکستان

سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر

S.D. جون 11, 2026
uae4
  • پاکستان
  • دنیا

ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف

S.D. جون 10, 2026
india and bangladesh
  • دنیا

بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا

S.D. جون 9, 2026