Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • جرم و سزاء
  • گٹکا، ماوا اور مین پوری ، فروخت یا تیار کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، اب یہ منشیات میں شامل ہیں ،سزائیں بھی بڑھ گئیں
  • جرم و سزاء

گٹکا، ماوا اور مین پوری ، فروخت یا تیار کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، اب یہ منشیات میں شامل ہیں ،سزائیں بھی بڑھ گئیں

S.D. جولائی 23, 2026
sindh,cabianet

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ ) گٹکا، ماوا اور مین پوری کو تیار یا فروخت کرنے والے ہو جائیں ہوشیار،اب ان کے خلاف منشیات قانون کے تحت کاروائی ہو گی ، سندھ کا بینہ نے ماوا،گٹکا اور مین پوری کو نشہ آور اشیاء میں شامل کر لیا ہے ، تفصیلات کے مطابق نوجوان نسل کو گٹکا، ماوا اور دیگر مضر صحت اشیاء سے بچانے کے لیے صوبائی کابینہ نے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے تاکہ گٹکا، ماوا اور مین پوری کے خاتمے کے لیے سخت ترین قانونی اقدامات کیے جاسکیں ،جمعرات کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دی گئی ،اس ترمیم کے تحت گٹکا، ماوا، مین پوری کو منشیات میں شامل کر لیا گیا ہے ، نئی ترامیم کے تحت ان اشیاء کی تیاری، فروخت، قبضے اور نقل و حمل کے خلاف قانونی کارروائی کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے،ترمیم شدہ قانون میں ان اشیاء کو رکھنے اور ان کی اسمگلنگ کے لیے مقدار کی بنیاد پر سزا کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ 5 کلوگرام تک مقدار رکھنے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ 5 سے 25 کلوگرام تک مقدار پر ایک سال تک قید اور 2 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ 25 سے 100 کلوگرام تک مقدار رکھنے پر 3 سال تک قید اور 5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا

Post navigation

Previous: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض کیسے حاصل کریں ،اسٹیٹ بینک کی مکمل تفصیل پڑھیں اور جلد از جلد اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں
Next: سندھ بھر میں کام کرنے والی 306 پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ،

Related News

security.garad.3
  • جرم و سزاء

سندھ بھر میں کام کرنے والی 306 پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ،

S.D. جولائی 25, 2026
policeDIG2
  • جرم و سزاء

ڈاکٹر آکاش قتل کیس ،ملزمان کا تعلق بھی ہندو کمیونٹی سے نکلا، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے۔

S.D. جولائی 15, 2026
nab2
  • پاکستان
  • جرم و سزاء

سندھ ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ،اقبال زیڈ احمد،سابق صدر نیشنل بینک اور سابق چیف سیکریٹری کے ریفرنس اب احتساب عدالت میں ہی چلیں گے

S.D. جون 30, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026