Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • پاکستان
  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
mehran.highway2

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ ) سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس نافذ کر دیا ، 135 کلو میٹر طویل مہران ہائی وے جو کہ نواب شاہ سے رانی پور تک جاتی ہے اور نوابشاہ، نوشہرو فیروز اور خیرپور اضلاع کو آپس میں ملاتی ہے پر ٹول ٹیکس کا اطلاق بنیادی طور پر بھاری اور تجارتی گاڑیوں پر ہوگا،سندھ حکومت کے مطابق ٹول ٹیکس کا مقصد مہران ہائی وے کی مرمت، بحالی اور دیکھ بھال کے لیے مستقل مالی وسائل فراہم کرنا ہے،مہران ہائی وے سے روزانہ 22 ہزار سے زائد گاڑیاں گذرتی ہیں ، اس لئے ٹول ٹیکس نظام سے سالانہ 2 ارب 14 کروڑ روپے مجموعی آمدنی حاصل ہونے کی توقع ہے، آپریشنل اخراجات کے بعد ٹول ٹیکس سے سالانہ ایک ارب 48 کروڑ روپے خالص آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا ہے ،سندھ حکومت ذرائع کے مطابق ٹول ٹیکس کی منظوری سندھ حکومت کا شاہراہوں کی پائیدار دیکھ بھال کے لیے خود کفیل مالیاتی نظام متعارف کرانے کی پالیسی کا حصہ ہے ، واضح رہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے مہران ہائی وے کو دو رویہ بنانے کا منصوبہ 41 ارب روپے کی لاگت سے جاری ہے،ٹول ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم صرف مہران ہائی وے کی دیکھ بھال، مرمت، بحالی اور بہتری پر خرچ کی جائے گی

Post navigation

Previous: ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
housing.project4
  • پاکستان
  • خاص رپورٹس

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض کیسے حاصل کریں ،اسٹیٹ بینک کی مکمل تفصیل پڑھیں اور جلد از جلد اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں

S.D. جولائی 22, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026