Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • ٹیکنالوجی
  • سوشل میڈیا پلیٹ فارم ، پاکستان میں سرفہرست کون ؟
  • ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ، پاکستان میں سرفہرست کون ؟

S.D. ستمبر 21, 2025
social media

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ )سوشل میڈیا پلیٹ فارم ، پاکستان میں، فیس بک، سرفہرست ،10 کروڑ 16 لاکھ پاکستانی فیس بک استعمال کرتے ہیں ،سرکاری ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی( پی ٹی اے )کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ، ملک میں مجموعی طور پر مختلف سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنیوالوں کی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ،پی ٹی اے اعدا دو شمار کے مطابق ملک میں 10 کروڑ 16 لاکھ صارفین کے ساتھ فیس بک سر فہرست ہے ،دوسرے نمبر پر یوٹیوب ہے ،جسے استعمال کرنیوالے پاکستانیوں کی تعداد 9 کروڑ 66 لاکھ 60 ہزار ہے، رپورٹ کے مطابق 9 کروڑ 17 لاکھ پاکستانی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں جبکہ 9 کروڑ 3 لاکھ اکا ونٹس کے ساتھ ٹک ٹاک چوتھا مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے،پاکستان میں اسنیپ چیٹ کے پاکستانی صارفین کی تعداد 7 کروڑ 9 لاکھ 80 ہزار، انسٹا گرام صارفین کی 4 کروڑ 99 لاکھ ہے ، جبکہ ایکس پر پابندی کی وجہ سے اس کی تعداد سب سے کم ہے اور ایک کروڑ 53 لاکھ صارفین ایکس استعمال کرتے ہیں ،تاہم اہم بات یہ ہے تمام اہم سیاسی شخصیات ایکس کا پلیٹ فارم استعمال کرتی ہیں

Post navigation

Previous: کرپٹو کرنسی سے حوالہ،ہنڈی کا کام بڑھ جائے گا
Next: ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا سچ،ادھورا یا پورا۔؟

Related News

gmail2
  • ٹیکنالوجی

جی میل صارفین کے لئے خوش خبری،ای میل کے لئے کی بورڈکی ضرورت ختم ،بولتے جائیں ٹائپ ہوتا جائے گا

S.D. مئی 21, 2026
samsung
  • ٹیکنالوجی

سام سنگ اور ہنڈائی کی جدید سروس،ڈرائیونگ کرتے ہوئے گھریلو آلات کنٹرول کریں

S.D. مارچ 23, 2026
5g
  • ٹیکنالوجی

پاکستان کے بڑے شہروں میں آئندہ ہفتے 5جی کے پائلٹ منصوبے شروع ہو جائیں گے

S.D. مارچ 12, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026