Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • سونا آج مزیدکتنا مہنگا ہوا؟
  • بزنس

سونا آج مزیدکتنا مہنگا ہوا؟

S.D. جنوری 12, 2026
gold.image1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) ملک میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پیر کو جاری کردہ نرخ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 77 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4509 ڈالر سے بڑھ کر 4586 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 7700 روپے فی تولہ کے اضافےسے 4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 6602 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 12 ہزار 347 روپے ہو گئی ہے،پیر کومارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 430 روپے کے اضافے سے 8895 روپے فی تولہ کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ،

Post navigation

Previous: انڈین شوبزانڈسٹری میں سوگ،انڈین آئیڈیل 3 کے فاتح کی موت
Next: سونے اور چاندی میں سرمایہ ،قیمت بلند ترین پر پہنچ گئی

Related News

house5
  • بزنس

ہاوس فنانسنگ حاصل کرنے والے یہ ضرور پڑھیں،نیا قانون منظور ہو گیا

S.D. مئی 22, 2026
brohi.hadraabad4
  • بزنس

ٹیکس چوری کا الزام ، حیدرآباد کا بروہی بلوچستان بار بی کیو ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا

S.D. مئی 21, 2026
fbr1
  • ایف بی آر
  • بزنس

کسٹمز آفیسرز نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت کو قانونی نوٹس جاری کردیا،کرپشن کے الزامات پر عوامی معافی کا مطالبہ

S.D. مئی 20, 2026

تازہ ترین

  • پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص
  • سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر
  • ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف
  • بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا
  • گلش روفی متاثرین کی عدالت میں انصاف کے لئے دہائیاں

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
Minister.jamkhan2
  • پاکستان

سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر

S.D. جون 11, 2026
uae4
  • پاکستان
  • دنیا

ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف

S.D. جون 10, 2026
india and bangladesh
  • دنیا

بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا

S.D. جون 9, 2026