Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • دنیا
  • اسرائیلی وزیراعظم نےگریٹر اسرائیل کے قیام کو اپنا روحانی مشن قرار دے دیا
  • دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نےگریٹر اسرائیل کے قیام کو اپنا روحانی مشن قرار دے دیا

S.D. اگست 21, 2025
netanyahu2

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ )اسرائیلی وزیراعظم نےگریٹر اسرائیل کے قیام کو اپنا روحانی مشن اور اپنی آنے والی نسلوں کا خواب قرار دے دیا ہے ،ایک تازہ انٹرویو میںوزیر اعظم نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کو تاریخی اور روحانی مشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ماضی کے خوابوں کی تعبیر اور مستقبل کی رہنمائی ہےانھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ ایک “تاریخی اور روحانی مشن” پر مامور ہیں ، یہ نسلوں کا مشن ہے۔ نسلوں نے یہاں آنے کا خواب دیکھا اور نسلیں آئندہ بھی یہاں آئیں گی۔ اگر آپ پوچھیں کہ کیا میں ایک تاریخی و روحانی مشن پر ہوں، تو جواب ہے، جی ہاں یہ درست ہے ، اس سے قبل گریٹر اسرائیل کے تصور کو صرف انتہا پسند صیہونی تصور سمجھا جاتا تھا ،واضح رہے کہ “گریٹر اسرائیل” کا تصور مشرقِ وسطیٰ میں سیاسی عدم استحکام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

اسرائیلی موقف کے مطابق “گریٹر اسرائیل” کا مطلب صرف موجودہ اسرائیل نہیں بلکہ وہ تمام علاقے ہیں جنہیں اسرائیل نے 1967 کی چھ روزہ جنگ میں فتح کیا تھا۔ان علاقوں میں مشرقی یروشلم، مغربی کنارے، غزہ، گولان کی پہاڑیاں، جزیرہ نما سینا بھی شامل ہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اس انٹرویو کی ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ اینکر شارون گل نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک “تعویذ” بھی پیش کیا، جس پر مبینہ طور پر وعدہ شدہ زمین (Promised Land) کا نقشہ بنا ہوا تھا۔ دوسری جانب مصر، اردن اور سعودی عرب نے اس انٹر ویو پر اپنے رد عمل میں میں کہا ہے کہ گریٹر اسرائیل کا نظریہ خطے میں امن کی کوششوں کے لیے زہرِ قاتل ہے۔

Post navigation

Previous: اے آئی کا استعمال ،مسافروں کے لئے خطرناک؟
Next: مصنوعی ذہانت آواز سے محروم مریضوں کے لئے نعمت

Related News

ahsan.iqbal2
  • دنیا

پاک ،بنگلہ دیش تجارتی فورم کے قیام کی تجویز

S.D. فروری 18, 2026 0
cj.roy1
  • دنیا

بھارتی بزنس ٹائیکون کی خود کشی کیوں؟

S.D. فروری 1, 2026 0
usa bank3
  • دنیا

عالمی مالیاتی منڈیوں میں استحکام آئے گا یا بحران،ٹرمپ امریکن مرکزی بینک پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب؟

S.D. جنوری 30, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0