Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • شوبزنس
  • بھارتی اداکار سلمان خان کے والد ہاسپٹل داخل،تشویش ناک خبریں
  • شوبزنس

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد ہاسپٹل داخل،تشویش ناک خبریں

S.D. فروری 19, 2026
Salim-Khan4

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ)معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنے والد کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دینے پر ممبئی کے معروف ہاسپٹل کے ڈاکٹرز سے ناراض ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے والد سلیم خان جو کہ 17 فروری کو ممبئی کے معروف لیلا وتی ہاسپٹل میں لائے گئے تھے ،ہاسپٹل کے ڈاکٹرز نے ان کی صحت سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ ان حالت مستحکم ہے تاہم انھیں وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا گیا ہے ، ہاسپٹل کی جانب سے میڈیا کو معلومات فراہم کرنے پر سلمان خان اور ان کا خاندان ناخوش ہے ۔ اہلِ خانہ نے اسپتال انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ آئندہ سلیم خان کی صحت سے متعلق کوئی بھی معلومات عوامی سطح پر جاری نہ کی جائیں اور خاندان کی رازداری کا احترام کیا جائے۔اسپتال انتظامیہ نے مبینہ طور پر خاندان کی خواہش کا احترام کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے ، 90 سالہ سلیم خان جو کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک نمایاں شخصیت ہیں اور ان کی صحت سے متعلق خبر سامنے آتے ہی مداحوں اور فلمی شخصیات کی جانب سے تشویش اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا،میڈیا میں یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ سلمان خان کے والد سلیم خان آئی سی یو منتقل ہو گئے ہیں جس سے ان کے چاہنے والے پریشان ہو ئے ہیں دوسری جانب سلمان خان کے والد اور مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان کی صحت سے متعلق اہل خانہ نے بھی اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے،لیکن بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم خان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہےاسی وجہ سے وہ وینٹی لیٹر پر ہیں

Post navigation

Previous: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ کی بدترین مندی،کیوں ؟
Next: حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کا راغب کرنے میں ناکام۔؟

Related News

Amir-Khan-Wedding1
  • شوبزنس

ہالی ووڈ اداکار عامر خان کی 61 سال میں تیسری شادی، دلہن گوری اسپراٹ کا تعلق فیشن انڈسٹری سے ہے

S.D. جولائی 5, 2026
film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
alakh1
  • شوبزنس

سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑنے والا اسٹار

S.D. اکتوبر 5, 2025

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026