Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • پاکستان
  • اسکول وین والوں کو کرائے بڑھانے کی اجازت نہیں ،سندھ حکومت
  • پاکستان

اسکول وین والوں کو کرائے بڑھانے کی اجازت نہیں ،سندھ حکومت

S.D. اپریل 6, 2026
School vans 2

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ ) والدین کے لئے اچھی خبر، سندھ حکومت نے اسکول وینز کو کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری کردیا ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے، سندھ حکومت نے طلبہ کے پک اینڈ ڈراپ ٹرانسپورٹ فیس میں اضافے پر پابندی عائد کردی اور ٹرانسپورٹ چارجز برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے تمام پرائیویٹ اسکولز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تمام تعلیمی اداروں کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے طلبہ کی پک اینڈ ڈراپ سروسز کا مکمل ڈیٹا فراہم کیا جائے تمام وینز اور ٹرانسپورٹ سروسز کی تفصیلات حکومت کو جمع کرائی جائیں،۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے طلبہ کی پک اینڈ ڈراپ ٹرانسپورٹ فیس میں اضافے پر پابندی عائدپرائیویٹ اسکولزکی جانب سے چلنے والی ٹرانسپورٹ پر کرایہ بڑھانے کی اجازت نہیںایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود طلبہ ٹرانسپورٹ چارجز برقرار رکھے جائیں ،حکومت یہ چاہتی ہے کہ والدین پر اضافی مالی بوجھ نہ ڈالا جائے مراسلے میں کہا گیا ہے ان احکامات کی پابندی لازم ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کی جائے گی ،دوسری جانب والدین کا موقف ہے کہ بیشتر اسکول وینز نے اپریل کی فیس اضافی چارجز کے ساتھ وصول کر لی ہے ،اس کے باوجود یہ وینز مالکان حکومت سے سبسڈی بھی حاصل کر لیں گے ،حکومت اس کرپشن کو روکنے کے لئے بھی میکنزم بنائے

Post navigation

Previous: پندرہ روز میں بڑا سرمایہ پاکستان آئے گا،قیصر احمد شیخ کا دعویٰ
Next: سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی اپیل کردی،گاڑیاں کھڑی کر دیں

Related News

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026