Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل
  • بزنس

پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل

S.D. مارچ 3, 2026
shiping.

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپننگ کمپنیوں نے ایکسپورٹرز کو آگاہ کر دیا ،انڈسٹری ذرائع کے مطابق ایرن اور امریکا کی جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث تمام خلیجی ممالک کے لئے ایکسپورٹ اور امپورٹ بند ہو گئی ہے،شپنگ کمپنیوں نے خطے کی بگڑتی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد مشرق وسطیٰ کا آپریشن معطل کر دیا ہے جس سے کراچی کے تمام ٹرمینل پر کارگو کی لوڈنگ کا عمل رک گیا ہے ،شپنگ لائنز کی سروس معطل ہو نے سے کاروباری برادری اور خاص طور پر ایکسپورٹرز میںتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ،صنعت کار اور ایکسپورٹرز اس غیر یقینی صورتحال سے پریشان نظر آتے ہیں ،شپنگ لائنز نے اپنے کلائنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ نئے حکم نامے تک خلیجی ممالک کی تمام بندر گاہوں کے لئے بکنگ روک دی جائے ، اندسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر آپریشنز دوبارہ شروع کیے جائیں گے،، شپنگ لائنز نے سمندر میں موجود جہازوں کو رفتار کم کرنے اور مزید ہدایات تک محفوظ بندرگاہوں یا آف شور لنگر انداز پوائنٹس پر انتظار کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے ، کمپنیوں نے تمام جہازوں کو فوری طور پر مقررہ محفوظ بندرگاہوں کی طرف جانے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔ تاہم شپنگ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ تمام کارگو کے لیے ہنگامی متبادل کا جائزہ لے رہی ہیں، شپنگ آپریشن معطل ہو نے سے خلیجی ممالک کو چاول ایکسپورٹ کرنے والے زیادہ پریشان نظر آتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر چاول کی بڑی مقدار خلیجی ممالک کو ایکسپورٹ ہو تی ہے ،چاول کے لوڈکنٹینر ز پنجاب سے نکل کر کراچی پہنچ چکے ہیں کچھ راستے میں انھیں بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا،

Post navigation

Previous: پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں نے دوڑ لگا دی،مارکیٹ کریش
Next: پی ٹی آئی نے قومی مفاہمت کی پیشکش کر دی

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026