Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • ٹیکنالوجی
  • چین کی کمپنی نے جلد موبائل فون کو چارجنگ سے نجات کا دعویٰ کر دیا
  • ٹیکنالوجی

چین کی کمپنی نے جلد موبائل فون کو چارجنگ سے نجات کا دعویٰ کر دیا

S.D. اکتوبر 12, 2025
betavolt

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ ) چین کی کمپنی نےتوانائی کی دنیا میں ایک انقلابی ایجاد کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ موبائل فون ہوں یاپھرمصنوعی ذہانت کے آلات، جدید سینسرز، چھوٹے ڈرونز، اور مائیکرو روبوٹس وغیرہ کو مستقبل میں چارجز کے جھنجٹ سے نجات مل جائے گی ، عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین کی کمپنی بیٹا وولٹ نے ایک جدید نیوکلیئر بیٹری تیار کرنے کا دعو یٰ کیا ہے کہ جسے ایک بار مکمل چارج کرلیا گیا تو پھر یہ 50 سال تک کام کرتی رہے گی ، کمپنی کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ انوکھی بیٹری سخت ترین گرم اور سخت ترین سرد موسم میں بھی میں بھی کام کر سکے گی اور اسے کسی طرح کے مینٹیننس کی ضرورت بھی نہیں ہوگی ،کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی آزمائش کامیاب ہے یہ مکمل ہونے کے بعد جلد بیٹری کو استعمال اور فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔ مذکورہ بیٹری 3 واٹ کی ہے اور اسے نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے، مذکورہ بیٹریز تیار ہونے کے بعد انہیں موبائل فونز، ڈرونز، اسمارٹ ڈیوائسز اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی حامل ڈیوائسز میں نصب کیا جا سکے گا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ محفوظ، غیر آتش گیر ہے اور انتہائی درجہ حرارت یا ماحول میں بھی کام کر سکتی ہے

Post navigation

Previous: سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑنے والا اسٹار
Next: چاندی کا مستقبل کیا ہے،سرمایہ کارضرور پڑھ لیں

Related News

pakistan-hyperspectral2
  • ٹیکنالوجی

ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کیا ہے ،کس کام آتا ہے ؟

S.D. اکتوبر 19, 2025 0
social media
  • ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ، پاکستان میں سرفہرست کون ؟

S.D. ستمبر 21, 2025 0
اے آئی کا استعمال ،مسافروں کے لئے خطرناک؟
  • ٹیکنالوجی

اے آئی کا استعمال ،مسافروں کے لئے خطرناک؟

S.D. اگست 20, 2025 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0