Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • صحت
  • ملیر کے لئے جدید اسپتال کا تحفہ، 312 بستروں پر مشتمل بڑے اسپتال میں شہریوں کو مفت طبی سہولیات حاصل ہو نگی
  • صحت

ملیر کے لئے جدید اسپتال کا تحفہ، 312 بستروں پر مشتمل بڑے اسپتال میں شہریوں کو مفت طبی سہولیات حاصل ہو نگی

S.D. مارچ 10, 2026
HSMH.hospital

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ ) سندھ کابینہ ، ملیر میںصحت کی سہولتیں بہتر بنانے کے لئے حسن سلیمان میموریل اسپتال سے منسلک نرسنگ اسکول کے قیام کا فیصلہ ، کابینہ نے اسکول کے لیے 4 ایکڑ سرکاری اراضی الاٹ کرنے کی منظوری دے دی،حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے 7.6 ملین ڈالر یعنی 2 ارب 14 کروڑ روپے کی منظوری، ابراہیم حیدری کے علاقے میں زیر تعمیر حسن سلیمان میموریل ہسپتال 312 بستروں پر مشتمل جدید اسپتال نیشنل ہائی وے پر شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرے گا، محروم اور پسماندہ آبادیوں کو انتہائی ضروری طبی سہولیات فراہم کرنےکے لئے یہ اہم منصوبہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں نے حکومتِ سندھ کےاشتراک سے شروع کیا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ اسے فلاحی جذبے اور بین الاقوامی تعاون کی ایک طاقتور مثال قرار دے چکے ہیں، اس بڑے اسپتال کا افتتاح دسمبر 2024 میں ہوا تھا اور توقع ہے کہ 2026 کے اختتام تک یہاں مریضوں کا علاج شروع ہو جائے گا ،اسپتال میں ہنگامی طبی امداد، دل کے آپریشن، اور امراضِ قلب، بچوں کی صحت، خواتین کی صحت اور ٹراما کیئر سمیت مختلف خصوصی علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، اور اہم بات یہ کہ تمام خدمات مفت ہوں گی، 2024 میں جب وزیراعلیٰ سندھ نے جب منصوبے کا افتتاح کیا تھا تو یہ وعدہ کیا تھا کہ اسپتال کے لئے موصول ہونے والے تمام عطیات کے برابر حکومت کی جانب سے بھی گرانٹ فراہم کی جائے گی

Post navigation

Previous: کفایت شعاری پیکج، سندھ کےوزراء 3 ماہ تک تنخواہ نہیں لیں گے،افطار پارٹیوں میں شرکت نہیں کریں گے
Next: تاجروں اور صنعت کاروں کے حق میں ایف ٹی اوظفر حجازی کا بولڈ فیصلہ

Related News

medical,student
  • صحت

میڈیکل تعلیم کے لئے حکومت کی نئی پالیسی،ڈاکٹر بننے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی رکاوٹ۔

S.D. مئی 12, 2026
pmdc4
  • صحت

میڈیکل کالجز میں نشستوں کی تعداد بڑھا کر50 ہزار کر دی جائے،وزیر صحت

S.D. اپریل 2, 2026
cardic.dieat
  • صحت

دل کی صحت کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے ،ہاورڈ یونیورسٹی کی تحقیق

S.D. مارچ 1, 2026

تازہ ترین

  • پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص
  • سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر
  • ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف
  • بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا
  • گلش روفی متاثرین کی عدالت میں انصاف کے لئے دہائیاں

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
Minister.jamkhan2
  • پاکستان

سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر

S.D. جون 11, 2026
uae4
  • پاکستان
  • دنیا

ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف

S.D. جون 10, 2026
india and bangladesh
  • دنیا

بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا

S.D. جون 9, 2026