Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • ایف بی آر کی سندھ کی بااثر شخصیت کے خلاف کاروائی سےہلچل
  • ایف بی آر
  • بزنس

ایف بی آر کی سندھ کی بااثر شخصیت کے خلاف کاروائی سےہلچل

S.D. جنوری 5, 2026
anwarMajeed

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی سندھ کی بااثر شخصیت کی شوگر مل کے خلاف کاروائی سے ہلچل ، چینی کی بوریوں سے لدے 3ٹرک ضبط ،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی جعلی اسٹیمپ لگا کر ٹیکس چوری کی جارہی تھی،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اطلاع ہے کہ ایف بی آر کے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم (ٹی ٹی ایس ) کی اسٹیمپس والے یہ ٹرک چیمبرشوگر ملز سے نکلے تھے،قارئین کی اطلاع کے لئے یہ بتانا ضروری ہے کہ ٹنڈو الہ یار میں واقع چیمبر شوگر مل اومنی گروپ کی ملکیت ہے ،اومنی گروپ کے انور مجید ملک کے سب سے بڑے عہدے پرفائز شخصیت کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں ،اس طرح ایف بی آر نے درحقیقت ایک بہت بڑی کاروائی کرکے ہلچل مچا دی ہے،ایف بی آر کی ویب سائٹ پر دی گئی اطلاع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس -2کراچی نےچمبرشوگر مل کی جانب سے ٹیکس چوری کی ایک کوشش ناکام بنا دی،ایف بی آر کے کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس2کراچی نے ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی ایک کارروائی میں جعلی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم( ٹی ٹی ایس ) اسٹیمپس والے 3 ٹرکوں کو ضبط کر لیا ،ان ٹرکوں پر 1,800 بوریاں لدی ہوئی ہیں ،جو کہ ضبط کر لی گئیں ،یہ کارروائی قومی شاہراہ پر واقع سسی ٹول پلازہ پر کی گئی ۔ ضبط کیے جانے والے ٹرکوں کے رجسٹریشن نمبرزٹی کے اے 042،ایس ڈی اے۔899 اوراے ای 1488ہیں۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ کاروائی ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عملدرآمد کو یقینی بنانے، ٹیکس چوری کی روک تھام اور اشیائے ضروریہ کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ جعلی ٹی ٹی ایس اسٹیمپس کی نشاندہی پر گاڑیوں کو فوری طور پر تحویل میں لے کر مزید تفتیش اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے آر ٹی او-2، کے نیپا پر منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ مزید کارروائی متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔

Post navigation

Previous: معیشت بہتر ہو رہی ہے ،حکومت کا دعویٰ،لیکن ملکی برآمدات میں مسلسل کمی کا رحجان
Next: کراچی میں کتوں کی اہمیت انسانوں سے بڑھ گئی

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026