Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • جرم و سزاء
  • سندھ بھر میں کام کرنے والی 306 پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ،
  • جرم و سزاء

سندھ بھر میں کام کرنے والی 306 پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ،

S.D. جولائی 25, 2026
security.garad.3

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ) سندھ بھر میں کام کرنے والی 306 پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں اور 60 ہزار نجی سیکیورٹی گارڈز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ،اس مقصد کے لئے پرائیویٹ سیکیورٹی ایکٹ کے تحت صوبے میں رجسٹرار آفس قائم کیا جائے گا ،سرکاری ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نئے نافذ کردہ سندھ پرائیویٹ سیکیورٹی ایکٹ 2026 کے تحت رجسٹرارآفس کا قیام لازم ہے تاکہ صوبے بھر میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں، تربیتی اداروں اور سیکیورٹی گارڈز کے لائسنس،نگرانی اور ضابطے کے لیے جامع قانونی فریم ورک فراہم کیا جاسکے ، یہ رجسٹرار آفس پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں کےلائسنس ، رجسٹریشن، سیکیورٹی اہلکاروں کی تصدیق، نجی سیکیورٹی کمپنیوں اور تربیتی اداروں کے آڈٹ اور معائنے اور قانون کی تعمیل یقینی بنانے کا ذمہ دار ہوگا۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں تقریباً 306 نجی سیکیورٹی کمپنیوں اور اندازاً 60 ہزار نجی سیکیورٹی گارڈز ہیں ،

Post navigation

Previous: گٹکا، ماوا اور مین پوری ، فروخت یا تیار کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، اب یہ منشیات میں شامل ہیں ،سزائیں بھی بڑھ گئیں
Next: افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Related News

sindh,cabianet
  • جرم و سزاء

گٹکا، ماوا اور مین پوری ، فروخت یا تیار کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، اب یہ منشیات میں شامل ہیں ،سزائیں بھی بڑھ گئیں

S.D. جولائی 23, 2026
policeDIG2
  • جرم و سزاء

ڈاکٹر آکاش قتل کیس ،ملزمان کا تعلق بھی ہندو کمیونٹی سے نکلا، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے۔

S.D. جولائی 15, 2026
nab2
  • پاکستان
  • جرم و سزاء

سندھ ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ،اقبال زیڈ احمد،سابق صدر نیشنل بینک اور سابق چیف سیکریٹری کے ریفرنس اب احتساب عدالت میں ہی چلیں گے

S.D. جون 30, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026