Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • عالمی سٹے باز سرگرم،سونے اور چاندی کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی
  • بزنس

عالمی سٹے باز سرگرم،سونے اور چاندی کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

S.D. جنوری 30, 2026
gold and silver bar2

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ) انٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں عالمی سٹے باز سرگرم،سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل 2 روز کےریکارڈ اضافے کے بعد ایک روز میں یکمشت تاریخ کی سب سے بڑی کمی ،آل پاکسان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز کے تاریخی اضافے کے بعد انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 355 ڈالر کی ریکارڈ کمی سے 5505 ڈالر سے کم ہو کر 5150 ڈالر فی اونس پر آگئی، انٹر نیشنل مارکیٹ میں بڑی کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت 35500 روپے کی ایک روزمیں ریکارڈ کمی سے 5 لاکھ 37ہزار 362 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 30 ہزار 435 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے پر آگئی ہے ،ایسوی ایشن رپورٹ کے مطابق انٹر نیشل مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 11.06 ڈالر کی کمی سے 105.94 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی چاندی کی قیمت بھی 1106 روپے کی ریکارڈ کمی سے 11069 روپے فی تولہ ہو گئی ہے ،ماہرین کا کہنا ہے اس بڑی کمی کی وجہ سے مختلف افواہیں ہیں ،اور اس طرح کی افواہیں سٹے بازوں کے سرگرم ہونے سے پھیلائی جاتی ہیں

Post navigation

Previous: اسلام آباد میں اذان اور نماز کاایک وقت مقرر کرنے پر اتفاق
Next: عالمی مالیاتی منڈیوں میں استحکام آئے گا یا بحران،ٹرمپ امریکن مرکزی بینک پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب؟

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026