Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • پاکستانی کینڈی ،چاکلیٹ اور بسکٹ اب یورپ میں بھی دستیاب ہو نگے
  • بزنس

پاکستانی کینڈی ،چاکلیٹ اور بسکٹ اب یورپ میں بھی دستیاب ہو نگے

S.D. ستمبر 12, 2025
ismail ind1

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ )پاکستانی کینڈی ،چاکلیٹ اور بسکٹ اب یورپ میں بھی دستیاب ہو نگے ،جی ہاں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی فیکٹری، اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ (آئی ایس آئی ایل) جو کنفیکشنری مصنوعات تیار کرتی ہے نے اسپین میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ، کینڈی لینڈ اور بسکونی اسنیکس بنانے والی کمپنی ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ یورپ کے راستے یورپی مارکیٹس میں داخل ہونے کے اپنے منصوبے کے تحت اسپین میں ایک مکمل ذیلی کمپنی قائم کر رہی ہے ،کمپنی کے بورڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے گئے ایک نوٹس میں بتایا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اسپین میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تاہم توسیع کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں پر ہے۔اسماعیل انڈسٹریز نے کہا کہ اسپین کا یہ یونٹ یورپی یونین (EU) کے لیے ایک گیٹ وے کے طور پر کام کرے گا، جو دنیا کی سب سے بڑی صارف منڈیوں میں سے ایک ہے، اور یہ اس کی طویل مدتی حکمت عملی میں ایک سنگ میل ہے تاکہ اپنے عالمی اثر و رسوخ کو بڑھایا جا سکے۔کراچی میں اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ کو پاکستان میں 1988 میں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھااور 1989 میں اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کردیا گیا۔کمپنی کینڈی، بسکٹ، آلو کے چپس اور پیکیجنگ فلمز تیار کرتی ہے، جو کینڈی لینڈ، بسکونی، اسنیک سٹی اور ایسٹرو فلمز جیسے برانڈز کے تحت مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ ،یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کمپنی نے گذشتہ سال ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں ایک مکمل ذیلی ادارہ قائم کرنے کا بھی اعلان کیا تھا

Post navigation

Previous: پاکستان میں خود کشی کے بڑھتے رحجان کے اسباب ، ذہنی بیماری ایک خاموش وبا کیوں ۔؟
Next: کرپٹو کرنسی سے حوالہ،ہنڈی کا کام بڑھ جائے گا

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026