Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • چاندی خریدنے والوں کے لئے اچھی خبر،قیمت10 ہزار روپے فی تولہ سے بڑھ گئی
  • بزنس

چاندی خریدنے والوں کے لئے اچھی خبر،قیمت10 ہزار روپے فی تولہ سے بڑھ گئی

S.D. جنوری 23, 2026
silver.bar3

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ)چاندی میں سرمایہ کاری سے ملکی تاریخ میں پہلی بار چاندی کی قیمت 10 ہزار روپے فی تولہ سے بڑھ گئی،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ورلڈ گولڈ مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 3.72 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 98 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جبکہ مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 372 روپے کے اضافے سے 10 ہزار 275 روپے فی تولہ ہو گئی ہے جو کہ پاکستان میں چاندی کی بلند ترین قیمت ہے ،ایسوسی ایشن رپورٹ کے مطابق جمعہ کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 91 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4832 ڈالر سے بڑھ کر 4923 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت 9100 روپے فی تولہ کے اضافے سے 5 لاکھ 14 ہزار 662 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 7802 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 41 ہزار 239 روپے ہو گئی ہے ، جو کہ پاکستان میں سونے کی سب سے زیادہ قیمت کا نیا ریکارڈ ہے

Post navigation

Previous: مصطفیٰ کمال نے18ویں ترمیم کو ناسور اور وفاقی سیٹ ایپ کو مسائل کی وجہ قرار دے دیا
Next: کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا موقف،مصطفیٰ کمال ڈٹ گئے، پیپلز پارٹی پر کرپشن کے الزمات

Related News

house5
  • بزنس

ہاوس فنانسنگ حاصل کرنے والے یہ ضرور پڑھیں،نیا قانون منظور ہو گیا

S.D. مئی 22, 2026
brohi.hadraabad4
  • بزنس

ٹیکس چوری کا الزام ، حیدرآباد کا بروہی بلوچستان بار بی کیو ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا

S.D. مئی 21, 2026
fbr1
  • ایف بی آر
  • بزنس

کسٹمز آفیسرز نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت کو قانونی نوٹس جاری کردیا،کرپشن کے الزامات پر عوامی معافی کا مطالبہ

S.D. مئی 20, 2026

تازہ ترین

  • پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص
  • سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر
  • ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف
  • بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا
  • گلش روفی متاثرین کی عدالت میں انصاف کے لئے دہائیاں

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

film.city2
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
Minister.jamkhan2
  • پاکستان

سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر

S.D. جون 11, 2026
uae4
  • پاکستان
  • دنیا

ایران امریکا جنگ کے باعث3 ہزار 500 پاکستانیوں کو دبئی سے نکالا گیا،حکومت کا انکشاف

S.D. جون 10, 2026
india and bangladesh
  • دنیا

بھارت میں بنگالی عتاب کا شکار،5ہزار کو بھارت نےملک بدر کر دیا

S.D. جون 9, 2026