Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • انٹر نیشنل مارکیٹ ،سونا 5ہزار ڈالر فی اونس سےبڑھ گیا
  • بزنس

انٹر نیشنل مارکیٹ ،سونا 5ہزار ڈالر فی اونس سےبڑھ گیا

S.D. فروری 4, 2026
gold and silver bar4

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ)انٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر 5ہزار ڈالر فی اونس کی حد عبور کر گئی،پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 14800 روپے فی تولہ کا مزید اضافہ،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت 148 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4916 ڈالر سے بڑھ کر 5064 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ،انٹر نیشنل مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے ہی پاکستانی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے فی تولہ کے اضافے سے 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 12689 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہو گئی ہے ،ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں چاندی کی قیمت1.09 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 87.80 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے اور پاکستان میں چاندی کی قیمت 109 روپے کے اضافے سے 9255 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے

Post navigation

Previous: ایف پی سی سی آئی نے ملک کی کایا پلٹ دی،رشوت،بدعنوانی اور اقربا پروری میں حیرت انگیز کمی ،حقیقت یا مذاق۔؟
Next: معیشت بارے موجود حکومت کے سخت فیصلے،پی ٹی آئی کی حکومت ذمہ دار

Related News

evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
shiping.
  • بزنس

پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل

S.D. مارچ 3, 2026 0
psx5
  • بزنس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں نے دوڑ لگا دی،مارکیٹ کریش

S.D. مارچ 2, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0