Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • گولڈ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو مشورہ
  • بزنس

گولڈ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو مشورہ

S.D. فروری 3, 2026
gold.image1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ) انٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں سٹے باز سرگرم،قارئین کو گذشتہ روز بھی ہم نے مشورہ دیا تھا کہ سونا اور چاندی میں سرمایہ کاری کرنے والے پریشان نہ ہوں سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں سونے کی عالمی منڈی میں قیمت 5 ہزارڈالر فی اونس سے زیادہ رہے گی، دریں اثنا منگل کو سونا ایک بار پھر 24 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،چاندی کی قیمت بھی 741 روپے فی تولہ بڑھ گئی،آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 240 ڈالر فی اونس کےاضافےسے4916 ڈالر فی اونس پر چلی گئی ہے ،انٹر نیشنل مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت 24000 روپے فی تولہ کے اضافے سے 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت20 ہزار 576 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 7.41 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 86.71 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے انٹر نیشنل اضافے کی وجہ پاکستان میں بھی چاندی کی قیمت 741 روپے فی تولہ کے اضافے سے 9146 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے

Post navigation

Previous: کے۔الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو مونس علوی باعزت بری
Next: ایف پی سی سی آئی نے ملک کی کایا پلٹ دی،رشوت،بدعنوانی اور اقربا پروری میں حیرت انگیز کمی ،حقیقت یا مذاق۔؟

Related News

evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
shiping.
  • بزنس

پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل

S.D. مارچ 3, 2026 0
psx5
  • بزنس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں نے دوڑ لگا دی،مارکیٹ کریش

S.D. مارچ 2, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0