Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • آج سونے اور چاندی کی قیمت کتنی کم ہو ئی۔۔۔؟
  • بزنس

آج سونے اور چاندی کی قیمت کتنی کم ہو ئی۔۔۔؟

S.D. دسمبر 29, 2025
gold.bar

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ)سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، اچانک بڑی کمی،سونے کی قیمت 5500 روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت 332 روپے فی تولہ گھٹ گئی آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر فی اونس کی کمی سے 4533 ڈالر فی اونس سے کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ہی مقامی مارکیٹ میں بھی 24 کیرٹ خالص سونے کی قیمت5500 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے فی تولہ اور24کیرٹ خالص 10 گرام سونے کی قیمت4715 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 30 ہزار 88 روپے ہو گئی ہے،مارکیٹ میں24 کیرٹ خالص چاندی کی قیمت 332 روپے فی تولہ کی کمی کے بعد8075 روپے فی تولہ پر آگئی ہے

Post navigation

Previous: آن لائن پاسپورٹ کا حصول اب آسان
Next: افغان ٹرائزٹ ٹریڈ کے لئے ریلیف کا اعلان

Related News

evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
shiping.
  • بزنس

پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل

S.D. مارچ 3, 2026 0
psx5
  • بزنس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں نے دوڑ لگا دی،مارکیٹ کریش

S.D. مارچ 2, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0