Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کا راغب کرنے میں ناکام۔؟
  • بزنس

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کا راغب کرنے میں ناکام۔؟

S.D. فروری 19, 2026
usa.dollar

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ ) شہباز حکومت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری پرراغب کرنے میں ناکام رہی ہے ،اسٹیٹ بینک کے اعدا د و شمار اس کی تصدیق کرتے ہیں،مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی 2025 سے جنوری 2026 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 51 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی اے )69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ ایک ارب 42 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھی اس طرح 7 ماہ میں51.43 فیصد کی کمی سے 73کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 کے 7 ماہ میں اپنے مرکزی دفاتر کو 1.68 ارب ڈالر منافع منتقل کیا، جو کہ گذشتہ سال کے اسی عرصے میں ریکارڈ شدہ 1.33 ارب ڈالر سے 26 فیصد زیادہ ہے۔ جنوری 2026 میں پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں پاور سیکٹر نے سب سے زیادہ منافع منتقل کیا، جو 41.1 ملین ڈالر رہا، اس کے بعد ٹرانسپورٹ سیکٹر کی کمپنیاں 24.5 ملین ڈالر ۔ فوڈ سیکٹر کی کمپنیاں 18.7 ملین ڈالر اور کمیونیکیشن سیکٹر کی کمپنیوں نے 14.6 ملین ڈالر منتقل کئے ہیں

Post navigation

Previous: بھارتی اداکار سلمان خان کے والد ہاسپٹل داخل،تشویش ناک خبریں
Next: سولر پینل کی قیمت میں کمی کے لئے چاندی کی جگہ تابنے کے استعمال سے 15 ارب ڈالر سالانہ کی بچت ہو گی

Related News

evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
shiping.
  • بزنس

پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل

S.D. مارچ 3, 2026 0
psx5
  • بزنس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں نے دوڑ لگا دی،مارکیٹ کریش

S.D. مارچ 2, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0