Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • پاکستان میں جلد ایک نئی ایئر لائن کی انٹری متوقع
  • بزنس

پاکستان میں جلد ایک نئی ایئر لائن کی انٹری متوقع

S.D. مئی 11, 2026
airline1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ )پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری میں ایک نئی نجی ایئرلائن کی جلد انٹری متوقع ،ایس آئی ایف سی نے کامیاب سہولت کاری کرتے ہوئےجیٹ گرین ایئرلائن آپریشن کی راہ ہموار کر دی ،3 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے جیٹ گرین ایئرلائن کے آپریشن میں حائل رکاوٹوں کو دور کردیا گیا۔پاکستان میںنئی ائیر لائن کے اضافے سے ہوا بازی شعبے میں مسابقت بڑھے گی،ذرائع کے مطابق ایئرلائن منصوبے کے لیے برسوں سے موجود ریگولیٹری رکاوٹیں دور کر دیں، جس سے پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں نئی مسابقت اور روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ایس آئی ایف سی کے مطابق، کونسل نے متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر برسوں پر محیط ریگولیٹری رکاوٹ کو دور کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، تاکہ فیصلہ سازی کے عمل کو ہموار بنایا جا سکے اور طریقہ کار میں موجود تاخیر ختم کی جا سکے۔اس سہولت کاری کے عمل میں متعدد ریگولیٹری تقاضے شامل تھے، جن میں ایوی ایشن لائسنسنگ، حفاظتی کلیئرنس، کمرشل آپریٹنگ اجازت نامے اور ایئرلائن سرٹیفکیشن شامل ہیں۔ حکام کے مطابق، مربوط حکمت عملی نے قومی فضائی معیارات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ پراسیسنگ کے وقت میں نمایاں کمی بھی کی۔تمام اہم منظوریوں کی تکمیل کے بعد، جیٹ گرین اب دستاویزی مرحلے سے نکل کر آپریشنل تیاری کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جس سے پاکستان کی فضائی مارکیٹ میں ایک نئی نجی ایئرلائن کے داخلے کی راہ ہموار ہو گئی ہے

Post navigation

Previous: گوادر پورٹ،لاجسٹک مرکز بنانے کی جانب بڑی پیش قدمی، کارگو کیلئے 30 روزہ مفت اسٹوریج کی سہولت ، پورٹ چارجز 31 فیصد تک کم کرنے کا اعلان
Next: میڈیکل تعلیم کے لئے حکومت کی نئی پالیسی،ڈاکٹر بننے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی رکاوٹ۔

Related News

ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
freelance
  • بزنس
  • پاکستان

فری لانسر کی برآمدی آمدنی نے کئی روایتی شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،1.78 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کما کر تاریخ رقم کر دی

S.D. جولائی 20, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026