Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • شوبزنس
  • پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص
  • شوبزنس

پنجاب میں فلم سٹی کے لئے55ارب روپے مختص

S.D. جون 16, 2026
film.city2

لاہور (نیوزلیب رپورٹ ) پنجاب میںفلم سٹی پروگرام کے لیے 55 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کردی گئی ہے ،منگل کووزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر تے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں ثقافتی اور تخلیقی صنعتوں کے فروغ کے لیے فلم سٹی پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے،فلم سٹی پروگرام کے لیے مجموعی طور پر 55 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے،پوسٹ پروڈکشن یوٹیلٹی بلاک کے قیام پر 14 ارب 20 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے، فلم انڈسٹری کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، فلم اینڈ میوزک اسکول کے قیام کی تجویز فلم سٹی منصوبے کا حصہ بن گئی ہے،جدید کنونشن سینٹر کے قیام کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کی تجویز ہے،ایڈمنسٹریٹو اینڈ اسٹوڈیو کمپلیکس کے قیام کا منصوبہ بھی فلم سٹی پروگرام میں شامل ہے، ٹریڈ ہب اور بیک لاٹس کی تعمیر کے لیے مجموعی طور پر 31 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، فلم سٹی منصوبہ ثقافتی اور تخلیقی معیشت کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد کے لیے جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

Post navigation

Previous: سندھ میں پانی کی قلت سے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کےنقصان کا امکان ،دادو اور بدین کا کاشت کار شدید متاثر
Next: قرضوں کی ادائیگی پر آنے والا بوجھ قومی معیشت کے لیے خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے،خرم اعجاز

Related News

Amir-Khan-Wedding1
  • شوبزنس

ہالی ووڈ اداکار عامر خان کی 61 سال میں تیسری شادی، دلہن گوری اسپراٹ کا تعلق فیشن انڈسٹری سے ہے

S.D. جولائی 5, 2026
Salim-Khan4
  • شوبزنس

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد ہاسپٹل داخل،تشویش ناک خبریں

S.D. فروری 19, 2026
alakh1
  • شوبزنس

سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑنے والا اسٹار

S.D. اکتوبر 5, 2025

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026