Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • جرم و سزاء
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • پاکستان
  • پندرہ روز میں بڑا سرمایہ پاکستان آئے گا،قیصر احمد شیخ کا دعویٰ
  • پاکستان

پندرہ روز میں بڑا سرمایہ پاکستان آئے گا،قیصر احمد شیخ کا دعویٰ

S.D. اپریل 4, 2026
Qaiser-Ahmed-Sheikh1

کراچی ( نیوزلیب رپورٹ ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے2 ارب ڈالر واپس مانگنے سےاہل پاکستان پریشان نہ ہوں ،آنے والے 2 ہفتے میں بہت بڑا سرمایہ پاکستان آنے والا ہے، یہ دعویٰ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے ایک انٹرویو میں کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنےوالے وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا کہ دنیا اس وقت شدید بحران کی زد میں ہے ، مشرق وسطیٰ میںجاری جنگ اب چھٹے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے،تاہم امید کی جا رہی ہے یہ جنگ مزید 2ہفتوں سے زیادہ نہیں چلے گی، جنگ ختم ہوتے ہی عالمی حالات اور معیشت تیزی سے بہتری کی طرف گامزن ہوں گے۔قیصر احمد شیخ نے انکشاف کیا کہ حکومت کو سخت معاشی حالات کے باعث ترقیاتی پروگرام کے فنڈز میں سے 100ارب روپے مجبورا کم کرنا پڑے، یہ کٹوتی مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے کی گئی ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت نے گزشتہ روز موٹر سائیکل سواروں کو مہنگے پیٹرول کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی رعایت دی ہے، اس اقدام کا مقصد عام آدمی پر بوجھ کم کرنا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں اگلے 15دن کے اندر بہت بڑا سرمایہ پاکستان واپس آنے والا ہے، جس سے ملکی معیشت کو استحکام ملے گا،اس لئے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت ہیں ،نیوزلیب ذرائع کے مطابق ایک دوست ملک نے یو اے ای کے پیسے واپس کرنے کے ساتھ ہی اس سے ڈبل رقم پاکستان میں جمع کرانے کی یقین دہانی کرا دی ہے جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے

Post navigation

Previous: کسٹمز کی ضبط کردہ گاڑیوں کی نئی پالیسی،وفاقی اور صوبائی اداروں کو فروخت کرنےکا فیصلہ
Next: اسکول وین والوں کو کرائے بڑھانے کی اجازت نہیں ،سندھ حکومت

Related News

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026

تازہ ترین

  • سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی
  • ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟
  • گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ
  • کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او
  • افغان طالبان نے اسماعیلی برادری کے 33جماعت خانے بند کر دیئے،سرینا ہوٹل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • جرم و سزاء
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

mehran.highway2
  • پاکستان

سندھ حکومت نے مہران ہائی وے پر ٹول ٹیکس عائد کر دیا،،2ارب 14 کروڑ کی سالانہ آمدن ہو گی

S.D. اگست 5, 2026
ssgc4
  • بزنس
  • پاکستان

ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کو تقسیم کرنے کا منصوبہ،بوجھ صارفین پر پڑے گا ؟

S.D. اگست 5, 2026
goods.trasport2
  • بزنس
  • پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا ، وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ

S.D. اگست 3, 2026
custom3
  • ایف بی آر
  • ٹریڈ سیاست

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن غیر قانونی ہے ،کسٹمز میں نمائندگی کی اہل نہیں،ڈی جی ٹی او

S.D. اگست 1, 2026