Skip to content
NewsLab

NewsLab

Primary Menu
  • پاکستان
  • سیاست
  • بزنس
    • ٹریڈ سیاست
    • ایف بی آر
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • ٹیکنالوجی
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے
  • رابطہ کریں
  • About us
  • Home
  • بزنس
  • کافی کے شوقین افراد کے لیے خوش خبری،ٹم ہارٹنز کا اعلان
  • بزنس

کافی کے شوقین افراد کے لیے خوش خبری،ٹم ہارٹنز کا اعلان

S.D. دسمبر 7, 2025
tim hortons3

کراچی ( نیوز لیب رپورٹ)کافی کے شوقین افراد کے لئے خوش خبری، کینیڈا کی مشہور و معروف کافی اور فاسٹ فوڈ چین ٹم ہارٹنز نے شہر قائد میں اپنی فرنچائز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ،ٹم ہارٹنز فرنچائز کا افتتاح ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں 12 دسمبر 2025 کو ہو گا، ٹم ہارٹنز نے پاکستان کی مارکیٹ میں 2سال پہلے انٹری ڈالی تھی اور پہلی کافی شاپ کا افتتاح فروری 2023 میں لاہور میں ہوا تھا ، اوراہل لاہور نے نے طویل قطاریں لگا کر اسے کامیابی کا سرٹیفیکٹ جاری کیا ،کینیڈین کافی اور فاسٹ فوڈ چین اس سے قبل اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور میں 13 شاخیں قائم کر چکا ہے۔ٹم ہارٹنز کے اس وقت دنیا کے 13 ممالک میں 5,100 سے زائد ریسٹورنٹس موجود ہیں، جن میں امریکہ، میکسیکو، اسپین، برطانیہ، مشرقِ وسطیٰ کے ممالک، چین، تھائی لینڈ اور فلپائن شامل ہیں۔ کینیڈا کا یہ ریسٹورنٹ تیز کھانوں، ناشتہ کے متعدد آپشنز اور اسنیکس کی بھی وسیع رینج پیش کرتا ہے۔، جو ٹورنٹو میں قائم کمپنی ہے اور دیگر فاسٹ فوڈ برانڈز جیسے برگر کنگ اور پاپ آئیز کی بھی مالک ہے

Post navigation

Previous: سندھ میں نئے صوبوں پر وزیر اعلیٰ سندھ کیا کہ رہے ہیں آپ بھی سنیں
Next: یورپی ممالک کا خطرناک ،سپر فلو،پاکستان پہنچ گیا،عوام کیا احتیاط کریں؟

Related News

evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
shiping.
  • بزنس

پاکستان کی خلیجی ممالک کوایکسپورٹ بند،شپنگ لائنز کی سروس معطل

S.D. مارچ 3, 2026 0
psx5
  • بزنس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں نے دوڑ لگا دی،مارکیٹ کریش

S.D. مارچ 2, 2026 0

تازہ ترین

  • معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی
  • تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا
  • بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے
  • انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ
  • پیٹرول کی قلت کا امکان،ڈیلرز نے بکنگ بڑھا دی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کوٹہ مقرر کر دیا

Categories

  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • بزنس
  • پاکستان
  • ٹریڈ سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • خاص رپورٹس
  • دنیا
  • سیاست
  • شوبزنس
  • صحت
  • عوامی رائے

You may have missed

pti2
  • سیاست

معاشی استحکام خطرے میں ہے،سیاسی محاذ آرائی ختم کی جائے ،پی ٹی آئی

S.D. مارچ 7, 2026 0
nawaz and shahbaz
  • سیاست

تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ،میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو جاتی عمرہ طلب کرلیا

S.D. مارچ 7, 2026 0
evpakistan2
  • بزنس

بڑی خوش خبری کے لئے گاڑی خریدنے والے جون تک رک جائیں ،10 لاکھ تک کی گاڑی مارکیٹ میں آرہی ہے

S.D. مارچ 7, 2026 0
anti.tcourt
  • پاکستان

انسداد دہشت گردی کراچی کی منتظم عدالت کا سیاسی کارکنوں کے لئےتاریخ ساز فیصلہ

S.D. مارچ 5, 2026 0